Carona virus is reach 189 plus country It's so critical situation for the world The world economic development growth is stop
Posts
Breaking news
- Get link
- X
- Other Apps
نومبر کے آخری دنوں میں بلوچستان میں بھرپور سردی آچکی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کوئٹہ میں مطلع جزوی آبر الود ہونے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت صفرڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا۔ دالبدین،خضدار اور ژوب میں کم سکم درجہ حرارت3ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ خشک رہنے کا امکان ہے۔ ادھر زیارت میں درجہ حرارت منفی3،قلات میں منفی2ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا HEAD
- Get link
- X
- Other Apps
Head لائیو تازہ ترین پاکستان لائف اسٹائل معیشت کھیل ٹیکنالوجی بلاگز ویڈیو ہوم > پاکستان لاہور میں اسموگ، مصنوعی بارش کی تجوی لاہور ميں اسموگ کا مسئلہ حل کرنے کيلئے کمشنر نے مصنوعی بارش برسانےکی تجويز پيش کردی۔ لاہور میں کئی روز سے اسموگ کے باعث شہری پریشان ہیں۔ کمشنر لاہور نے مصنوعی بارش کی تجویز پیش کی ہے۔ اس تجویز کے تحت 30 سے 35 کروڑ روپے خرچے کا تخمينہ لگايا گيا ہے۔ کمشنر لاہور نے بتایا کہ مصنوعی بارش کے انتظامات کی سمری سیکرٹری خزانہ کو جلد بھجوائی جائے گی،اس نظام کو کلاؤڈ سیڈنگ کہا جاتا ہے اور یہ چین سمیت دنیا کے کئی ممالک میں بہت مقبول ہے۔ کمشنر نے بتایا کہ اگر وزيراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے اجازت ملی تو لاہور میں اسموگ سے متاثرہ علاقوں میں مصنوعی بارش ہوگی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ فی الحال لاہور میں بارش برسانے والے بادل شہر کی فضاؤں میں موجود نہيں ہیں۔ لاہور میں مصنوعئی بارش کے لئے محکمہ موسمیات اور محکمہ ماحولیات کا بڑا کردار ہو گا۔ دونوں محکموں کے احکامات پر کلؤوڈ سیڈنگ راکٹ فائر کئے جائیں گے۔کلؤوڈ سیڈنگ مصنوعی بارش برسانے میں سب سے تیز ٹیکنالوجی ہے۔ T...