مجھے سینیٹر اور صدر پاکستان بنانے کی پیشکش بھی کی گئی، آئندہ کچھ دنوں میں نیب کے خلاف مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف ایک پیج پر دکھائی دیں گی چئیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال سے ہونے والی ملاقات کا احوال بتا دیا۔ اپنے کالم میں جاوید چودھری نے بتایا کہ چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے حیران کُن انکشاف کرتے ہوئے مجھے بتایا کہ مجھے میرے ایک عزیز کے ذریعے پیشکش کی گئی کہ آپ نیب سے استعفیٰ دے دیں۔ آپ کوسینیٹر بنا دیا جائے گا اور آپ پھر کچھ عرصے بعد صدر پاکستان بن جائیں گے۔میں نے پوچھا کہ آپ کو یہ آفر کس نے دی اور کب دی؟ جس پر وہ مسکرا کر بولے کہ یہ میں آپ کو چند دن بعد بتاؤں گا۔ میں نے اصرار کیا تو ان کا جواب تھا کہ یہ پچھلی حکومت کے آخری فیز میں ہوئی تھی۔ میں نے پوچھا کہ کیا یہ واحد پیشکش تھی؟ جس پر وہ بولے نہیں، مجھے اس سے پہلے بھی ایک پیشکش ہوئی تھی،مجھے کہا گیا تھا آپ مستعفی ہو جائیں،آپ دنیا میں جہاں کہیں گے آپ کو وہاں سیٹ کر دیا جائے گا۔ (جاری ہے) میں نے پوچھا کہ لیکن آپ کے استعفے سے کسی کو کیا فائدہ ہوتا؟جس پر انہوں نے جواب دیا کہ میں اگر مستعفی ہو جاتا تو چیئرم...
Popular posts from this blog
چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج ایف بی آر کے گریڈ 18 کے افسر علی محمد نے شبر زیدی کی تعیناتی کے خلاف درخواست دائر کی مقدس فاروق اعوان جمعہ 17 مئی 2019 12:55 اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 مئی 2019ء) : چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایف بی آر کے گریڈ 18 کے افسر علی محمد نے شبر زیدی کی تعیناتی کے خلاف درخواست دائر کی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ شبر زیدی کی تعیناتی کو غیر قانونی قرار دیا جائے۔ شبر زیدی کی بطور چئیرمین ایف بی آر کام کرنے سے روکا جائے۔ایف بی آرا کے ریگولر افسران کے ساتھ امتیازی سلوک نہ برتا جائے۔چئیرمین ایف بی آر کے لیے قابل افسروں کی تعیناتی پر غور کیا جائے۔واضح رہے وفاقی حکومت نے گذشتہ ہفتے شبر زیدی کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا چئیرمین تعینات کیا تھا۔
Yahh
ReplyDelete
ReplyDeleteچار ہزار سے زائد افراد کرونا سے مرگئےلیکن چین کا وہ پیشنٹ زیرو جس نے ووہن کی سی فوڈ مارکیٹ میں یہ وائرس پھیلایااب تک لاپتہ ہے۔
یکم دسمبر2019 کو کورونا کا پہلا کیس رپورٹ ہوا۔31 دسمبرعالمی صحت کے ادارے کو اطلاع دی گئی۔لیکن تمام تر جتن کےباوجود یہ وائرس کسی کے قابو میں نہ آیا۔11 جنوری کو چین میں کرونا سے پہلی موت ہوئی اور آج کووڈ نائنٹین بیماری دنیا کے 115 ممالک میں موت بانٹ رہی ہے۔
جنوری میں اس وائرس نے عالمی اسٹاک مارکیٹ کی ہلانا شروع کردیا۔جوں جوں یہ وائرس ایشیا سے آگے بڑھا۔آئل مارکیٹس انہدام کی جانب جاتی رہیں۔روس نے اوپیک کی بات نہ مان کر بحران کو مزید ہوا دی اور کروڈ آئل کی قیمت میں 30 فیصد تک کمی ہوئی۔
اسٹاک مارکیٹ کے گرنے کی شرح منفی 8 فیصد ہوگئی۔بٹ کوائن کی قیمت میں 10 فیصد کمی ہوئی۔
دنیا بھر میں سینکڑوں فلائٹس منسوخ ہوچکی ہیں۔
آسٹریلیا کے ہوٹلوں میں سناٹا ہے،اٹلی میں وینس اور میلان کے میزیمز، تھیٹرز بند ہوگئے۔دنیاکےسب سے بڑےفرانس کےآرٹ میوزیم لوورپربھی تالےپڑگئے۔جرمنی میں بین الاقوامی سیاحتی میلہ آئی ٹی بی منسوخ کردیا گیا۔
ایشیا بھی شدید متاثر ہے۔چین سے فضائی رابطے کٹنے کے بعدانڈوشیا کے بالی کے ہوٹلوں کی 40 ہزار بکنگ منسوخ ہوگئی۔
تھائی لینڈ جنوبی کوریا، سنگاپور، ملیشیا، کیموڈیا اور ویتنام کا بھی برا حال ہے۔
اس صورتحال میں ہانگ کانگ نے اپنے ہر شہری کو 1333 ڈالرز کی امداد دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
جبکہ چین سنگاپور اور تھائی لینڈ نے اپنے شہریوں کی مالی امداد کے ساتھ ساتھ ٹیکسز میں نرمی کردی۔
کورونا سے دنیا کی اسٹاک مارکیٹ پر سہمی ہوئی ہے۔پچھلے ایک ہفتے میں اربوں ڈالرز ڈوب گئے۔
جی ڈی پی فارکاسٹ کیسے جبکہ اب تک اس بات کا تعین ہی نہیں ہوسکا کہ وائرس کہاں تک جائے گا اور کب تک انسانی جانوں سے کھیلے گا۔